Darse Nizami Books E-Books Guide Me Urdu

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہماری ٹیم نے پاکستان کے تمام دینی مدارس کے الگ الگ بورڈز کے وٹس ایپ گروپ بنادیے ہیں ۔۔
ان گروپس کو بنانے کا مقصد اساتذہ و طلبا کےلیے سہولیات مہیا کرنا ہے۔
اس ایک پلیٹ فارم پر ان شاء اللہ عزوجل
درس نظامی سے متعلق نصابی کتب،ان کی شروحات،ان میں معاون نوٹس،
داخلوں سے متعلق ،امتحانات سے متعلق،نتائج سے متعلق اور اس کے علاوہ دیگر اعلانات بھی شئیر کیے جائیں گے۔
ان گروپس میں آپ حاصل کر سکیں گے مقالہ جات سے متعلق معاون مواد
سابقہ سالوں کے سوالیہ پرچہ جات
اس کے علاوہ اور بہت کچھ
جس سے آپ مستفیدہوسکتے ہیں۔
ان گروپس کےلنکس کو دوسرے طلبا کے ساتھ بھی شئیر کریں تاکہ وہ اس سے فائدہ حاصل کر سکیں۔
اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
شکریہ۔۔۔
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان۔
https://bit.ly/Tanzeem-ul-madaris
وفاق المدارس اسلامیہ رضویہ اہلسنت پاکستان۔
https://bit.ly/Wifaq-Ul-Madaris-islamia-Rizvia
نظام المدارس اہلسنت پاکستان ۔
https://bit.ly/Nazam-Ul-Madaris
کنزالمدارس اہلسنت پاکستان ۔
https://bit.ly/Kanz-Ul-Madaris
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف ۔
https://bit.ly/E-Books-DMG-Bhera
✦•━━━━━━━━━━━━━━━•✦
꧁ By Guide Me Urdu Team ࿐
🪀 03486597109
https://bit.ly/E-bookGuideMeUrdu
♡ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
✦•━━━━━━━━━━━━━━━•✦